کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا سب سے بڑا فتنہ جھوٹے نبوت کے دعویدار ہیں اور ایسا ہر دور میں ہوا ہے، حضور علیہ السلام نے اپنی حیات مبارکہ میں واضح فرمادیا تھا کہ میری امت میں ستر کذاب یعنی جھوٹے نبوت کے دعویداد آئینگے، جھوٹی نبوت کے دعویداروں کے لئے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے پہلی خلافت راشدہ قائم کرتے ہی پوری دنیا کے لئے واضح قانون پیش کردیا تھا کہ جو بھی ختم نبوت ۖ کے معاملے پر حد سے تجاوز کرے گا یا نبوت کا دعویدار ہوگا اس کے خلاف اعلان جہاد کیا جائے گا۔
پہلی خلافت قائم ہونے کے بعد سب سے پہلا لشکر منکرین ختم نبوت کے خلاف جہاد پر گیا تھا، بر صغیر پاک و ہند میں مرزا قادیان بھی ایک کذاب اور نبوت کو دعویدار تھا جسے اکابرین اور تمام مسالک و مکتبہ فکر کے علماء و مشائخ نے متفقہ طور پر ختم نبوت ۖ تحریک چلا کر زمین بوس کیااور بلآ خر 1973کی پارلیمنٹ میں آئینی و قانونی طور قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوایا اور اس کے بعد پوری دنیا میں قادیانی، احمدی و لاہوری غیر مسلم قرار دلوائے گئے اور حرمین میں ان کا داخلہ ممنوع قرار دلوایا گیا جب کہ تمام اسلامی ممالک نے باری باری قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔
ایک سو طویل اس عوامی، جمہوری، آئینی، قانون اور شرعی تحریک کے بعد ایک بد بخت حمزہ عباسی جس کی زندگی کی ہر صبح شراب اور ہر رات شباب کے ساتھ گزرتی ہے وہ بدبخت اگر دین کے حساس معاملات پر کسی قسم کی زبان درازی کرے گا تو ملک پاکستان میں موجود عاشقان ختم نبوتۖ اس کا حشر بھی تاثیر کے ساتھ ہی کریں گے، حمزہ عباسی کو فلفور چینل سے ہٹایا جائے ورنہ تمام مذہبی جماعتوں کی اے پی سی بلا کر پورے ملک میں عوام کو سڑکوں پر لائینگے، وہ چینل اپنی عوامی ساخت تو کھو دے گا ساتھ میں معاشی اور معاشرتی حیثیت بھی کھودے گا۔
مرکزی جماعت اہل سنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ پیر سید عرفان شاہ مشہدی کے اعزاز میں منعقدہ دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ رسول اللہ ۖ نے واضح حکم دے دیا تھا کہ انا خاتم النبین، میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا، مرزا قادیاتی جھوٹا کذاب اور یہود و نصاریٰ کا ایجنٹ تھا ،آئین پاکستان میں قادیانی مذہب کو اقلیت قرار دیا گیا ہے ایسے میں کوئی ان کو مسلمان کہے تو وہ خود بھی مسلمان نہیں ہے، احمدی و قادیانی پاکستان سمیت کئی ممالک میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہیں، کراچی آپریشن میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری میں قادیانیوں کے خلاف واضح ثبوت ملے ہیں۔
تل ابیب کا غلام حمزہ عباسی اپنے جد امجد مرزا قادیان کی فکر چھوڑ دے، کہیں کوئی مسلمان ممتاز نہ بن جائے، افطاری سے پہلے مرکزی جماعت اہل سنت کے ناظم اعلیٰ پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب نے امام شاہ احمد نورانی صدیقی کے بھائی مولانا حامد صدیقی ربانی میاں کے لئے فاتحہ و ایصال ثواب کیا، اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان و مرکزی جماعت اہل سنت کے ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔