امریکہ : شہریوں کو یرغمال بنانے والا حملہ آور پولیس کارروائی میں ہلاک

Police

Police

اماریلو (جیوڈیسک) ٹیکساس کے شہر اماریلو پولیس کے مطابق مسلح شخص نے وال مارٹ میں لوگوں کو یرغمال بنایا تھا۔

پولیس اور انسداد دہشتگردی کی ٹیم نے مال میں داخل ہو کر مسلح شخص کو ہتھیار پھینکنے کا کہا اور انکار پر گولی مار دی۔

پولیس نے مرنے والے کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ فائرنگ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کو پیشہ ورانہ رقابت قرار دیا ہے۔