بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سر کاری ملازمین نے چیف الیکشن کمشنر کے احکاما ت کو ہوا میں اڑا دیا سر کاری ملازمین کھل کر اپنے پسند ید ہ امیدوارو ں کی الیکشن مہم چلا نے لگے سیاسی ڈیروں پر ڈیر ے جما نے کیساتھ ساتھ کا رنر میٹنگز میں شر کت کر نے لگے سر کا ری ملازمین کا کھلے عام انتخا بی مہم میں حصہ لینا چیف الیکشن کمشنر کے صاف شفاف الیکشن کروانے کے دعوے پر سوا لیہ نشان تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ ایل اے7بھمبر میں سر کاری ملازمین نے چیف الیکشن کمشنر کے سر کاری ملازمین الیکشن مہم میں حصہ لینے پر پا بند ی عا ئد کر نے کے احکاما ت کو ہوا میں اڑا دیا سر کا ری ملازمین نے کھل کر اپنے اپنے پسندید ہ امیدو اروں کی ا لیکشن مہم میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے اکثر سر کاری ملازمین نے سیاسی ڈیروں پر ڈیر ے جما رکھے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کا رنر میٹنگز میں بھی کھلے عام شر کت کر نے کیساتھ سا تھ امیدا روں کی گا ڑیوں میں بیٹھ کر حلقہ بھر میں ووٹ ما نگ رہے ہیں بعض ایڈھا ک سر کا ری ملازمین گزشتہ 6ما ہ سے دفا تر سے مسلسل غیر حاضر ہیں اور الیکشن مہم میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اعلا نیہ کہتے پھر تے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر سمیت کو ئی ہما را کچھ نہیں بگاڑ سکتا جنہوں نے ہمیں بھر تی کروا رکھا ہے وہ ہما را تحفظ کر نا بھی جا نتے ہیں جنہوں نے ہمیں بھر تی کروا یا تھا ہم انکے احسان مند ہیں اور انکا احسان الیکشن میں انکی مدد کر کے چکا رہے ہیں یوں بھمبر میں سر کا ری ملازمین کا کھلے عام الیکشن مہم میں حصہ لینا چیف الیکشن کمشنر کے ضا بطہ اخلاق اور احکاما ت پر کھلا طما نچہ ہے بھمبر کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ اگر چیف الیکشن کمشنر سر کا ری ملازمین کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو وہ آزادکشمیر بھر میں صاف شفا ف اور آزادانہ انتخا با ت خا ک کروا ئینگے۔ ……………………….. …………………………
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے6سما ہنی را جہ مقصود احمد خا ن نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ پر شپ خو ن ما رنے والوں کو رسوائی اور شر مند گی کے سوا کچھ نہ ملا اللہ کی رضا ،حلقہ کے عوام کی دعا ئوں اور پا رٹی کیسا تھ غیر مشروط وا بستگی سے ٹکٹ ملا ٹکٹ کے حصول کے بعد حلقہ سما ہنی سے کا میا بی حا صل کرو نگا را جہ رزاق احمد خا ن اور را جہ خوشنود اعظم خا ن ہما رے بھا ئی ہیں ان کیسا تھ ملکر الیکشن لڑونگا ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بنڈا لہ ہاوس میں پا رٹی ٹکٹ ملنے پر جشن منا نے وا لے حا میوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے د ن ہی کہا تھا کہ پا رٹی جس کو ٹکٹ دے گی ہم سب ملکر اس کی کا میا بی کیلئے کا م کر ینگے پا رٹی ٹکٹ مسلم لیگ نو ن کے لوگوں کو ہی ملے گا کسی غیر جما عتی شخص کو پا رٹی ٹکٹ جا ری نہ ہو گا ایک ایسے شخص نے جس کا نہ تو جما عت کیسا تھ کو ئی تعلق تھا اور نہ ہی اسکا کو ئی نظر یہ اور جما عت ہے پا رٹی ٹکٹ پر شب خو ن ما رنے کی کوشش کی لیکن اللہ تعالیٰ مدد اور حلقہ کے عوام کی دعا ئوں سے پارٹی ٹکٹ پر شب خون ما رنے وا لو ں کو رسوا ئی اور شر مند گی کے سوا کچھ نہیںملا انہوں نے کہاکہ میں پا رٹی قیا دت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے نہ صرف سازش کو نا کا بنا یا بلکہ میرٹ کے اوپر ٹکٹ جاری کیا پا رٹی نے جس اعتماد کا مجھ پر اظہار کیا ہے انشااللہ پا رٹی قیادت کے اعتماد پر پو را اترونگا حلقہ سما ہنی سے سیٹ جیت کر پا رٹی قیادت کو تحفے میں دینگے انہوں نے کا رکنوں سے کہا کہ ٹکٹ کے بعد سیٹ جیتنا ہما را ٹا رگٹ ہے کا رکنا ن آج سے وقت ضا ئع کئے بغیر عوام را بطہ مہم شروع کر دیں انشااللہ کا میا بی ہما را مقدر بنے گی ۔۔۔ ……………………….. …………………………
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ بر قیات اور محکمہ پبلک ہیلتھ شہر یوں کو بجلی اور پا نی کی بروقت فرا ہمی یقینی بنا ئے کسی قسم کی کو تا ہی یا غفلت بر داشت نہیں کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے اپنے آفس میں محکمہ بر قیا ت ، محکمہ پبلک ہیلتھ اور شہریوں کی مشتر کہ میٹنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیا ت غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ بند کر ے شیڈول کے مطا بق 6گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ کی جا ئے اور ساتھ ہی بجلی کے کم وولٹیج کو بھی ٹھیک کیا جا ئے فو رس لو ڈ شیڈ نگ کو ختم کروا نے کیلئے ایکسین بر قیا ت ،واپڈا سے را بطہ کریں اور حا لا ت کی سنگینی سے انہیں آگا ہ کریں انہوں نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا ران کو ہدا یت کی کہ شہر بھر میں پا نی کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں متعلقہ ملازمین اپنی اپنی ڈیو ٹی پر حا ضر رہیں لو ڈ شیڈ نگ کی صورت میں پا نی کی سپلا ئی کیلئے متبادل بندوبست بھی کریں اجلاس میں محکمہ بر قیات ،محکمہ پبلک ہیلتھ اور شہریوں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔۔۔ ……………………….. …………………………
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن پا کستا ن کی خا لق جما عت ہے سر دار سکندر حیا ت ،را جہ فاروق حیدرکی قیادت میں پورے آزادکشمیر میں کلین سو یپ کر ے گی حلقہ ایل ١ے7بھمبر سے چو ہدری طا رق فا روق کی جیت یقینی ہو چکی ہے 21جو لا ئی کو پورے آزادکشمیر سمیت بھمبر سے مسلم لیگ نو ن کا میا بی کے جھنڈ ے گاڑے گی سیرلہ پو لنگ اسٹیشن سے طا رق فا روق کو ڈبل لیڈ سے کا میا ب کروائیں گے ان خیا لا ت کا اظہار طا رق یو تھ فو رس سیر لہ کے را ہنما را جہ کا مران کا می نے اپنے اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر میں مضبو ط قو ت بن چکی ہے پارلیما نی بو رڈ کی طرف سے ٹکٹوں کی منصفا نہ تقسیم سے آزادکشمیر بھر میں کا رکنا ن مطمعن ہیں اور امیدا روںنے اپنی اپنی الیکشن مہم کا بھر پور آغاز کر دیا ہے بھمبر میں چو ہدری طا رق فا روق کی مقبو لیت میں روز بروز اضا فہ ہورہا ہے اورعوام جو ق در جوق ان کے قا فلے میں شامل ہو کر ان کی جیت کا عند یہ دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ 21جو لائی کو طلوع ہو نیوا لا سو رج چو ہدری طا رق فا روق کی جیت کا عزم لے کر طلوع ہوگا سیر لہ چو ہدر ی طا رق فا روق کا گڑ ھ ہے 21جولا ئی کو سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے چوہد ری طا رق فا روق کو ڈبل لیڈ سے کا میا ب کروائینگے ۔۔ ……………………….. …………………………
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی کے راہنما امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر 7 بھمبر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ جب عوام نے دیانت دار قیادت کو ووٹ دے کر اسمبلی میں بھیج دیا اس وقت بھمبر کے ہر امیر و غریب کو ان کا حق بغیر کسی سفارش کے ملنا شروع ہو جائے گا۔ اس کے لیے عوام کے پاس سنہری موقع ہے کہ کرپشن کے نظام کو بدلنے کی جد جہد میں جماعت اسلامی کا حصہ بنیں اور کرپشن کا پیسہ تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں سے دوبارہ دھوکہ نہ کھائین۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کس دعورہ میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ہماری کسی سے دشمنی نہیں ہم اس کرپٹ نظام کے دشمن ہیں جس میں کمیشن مافیا اور نمبر مافیا پروان چڑھتے ہیں اور چند خاندان اپنی تجوریاں ریاستی وسائل سے بھرتے ہیں اور غریب آدمی کے لیے ناکارہ سکول، تباہ حال ہسپتال اور گندہ پانی رہ جاتا ہے جس سے غریب ایک طرف بیماریاں پالتا ہے جس کا کوئی علاج ہسپتالوں میں نہیں ہوتا اور سکولوں میں تعلیم نہ ہونے سے غریب کے بچے ان پڑھ رہ جاتے ہیں جو ہوٹلوں اور ورکشاپوں میں چھوتے بن جاتے ہیں۔ ہم غریبوں کو ظلم کے اس نظام سے باہر نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں تا کہ خاندانی ناموں پر سیاست کرنے والوں کی باریاں ختم ہوں۔ عدل کا نظام قائم ہو جس سے انصاف ہر کسی کو ملے اور تھانے کچہری کے نام پر مظلوم لوگوں کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے کا دور ختم ہو اس موقع پر چوہدری فرید احمد ، چوہدری ناصر محمود نے بھی خطاب کیا۔ ……………………….. …………………………
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فریڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے ایک وفد جس کی قیادت صدر مصدق معرا ج اور جنر ل سیکر ٹر ی سجاد گل کر رہے تھے نے دیگر را ہنما ئوں بلا ل صوفی ،محمد ایوب لا وے کے ہمر اہ سینئر حر یت را ہنما نعیم خا ن کے وا لد گرا می کے انتقال پر ان کے گھر پٹن مقبو ضہ کشمیر جا کر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مر حو م تحر یک آزادی کشمیر کے دیر ینہ کا رکن تھے انہوں نے تحر یک آزادی کیلئے بے مثا ل کر دار ادا کیا ان کی قربا نیوں کو ہر گز فرا موش نہیں کیا جا ئیگا ہم مر حو م کی خد ما ت پر ان کو خراج عقید ت پیش کر تے ہیں اور لو احقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہما ری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو آخر ت میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے ۔۔ ……………………….. …………………………
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )محکمہ بر قیا ت کے ملا ز م چو ہدری غلا م ربا نی ،چو ہد ری غلا م مصطفی اور چو ہدری غلا م عباس کے وا لد محتر م گر داور (ر) چو ہدری غلا م رسول رضا ئے الہی سے وفات پا گے ان کی نما زجناز ہ آبا ئی گا ئوں سیری بنڈالہ سماہنی میںادا کی گی نمازجنازہ میں مسلم لیگ نو ن حلقہ سما ہنی کے امیدوار اسمبلی راجہ مقصود احمد خا ن ،پیپلزپا رٹی کے مر کز ی راہنما چو ہدری وحید اکر م ،امیدوار اسمبلی جما عت اسلا می چو ہدری عبدا لکر یم ،راجہ ذوالقرنین ،چوہدری محمد فا روق سدھیڑ ی ،چو ہدر ی حاجی محمد اقبا ل ،ما سٹر غلا م مصطفی مغل ،محمد الیاس ،راجہ محمد اکبر ،ممبر عبد الغنی ،چو ہدری آصف الر حمن ،پٹواری محمد لطیف ،چوہد ری مقبو ل ،پی آر او ما سٹر شوکت علی ،چو ہدری نسیم سا بق کو نسلر ،چو ہدری ادریس کڈیا لو ی ،گر داور راجہ محمد شدید ،چو ہدر ی محمد اسلم اٹلی ، ما سٹر ریاض عاطف، چو ہدری سجاد حسین ،چو ہدری سلیم سا گر سمیت عزیز واقار ب عوام علاقہ نے سینکڑوں کی تعداد میں شر کت کی بعدازاں مر حوم کو نما زجنا زہ کے بعد آبا ئی قبرستا ن میں سپرد خاک کر دیا گیا