کاہنہ: گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے کی جان لے لی

Kahna

Kahna

کاہنہ (جیوڈیسک) ہاتھوں بھائی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا کاہنہ کے علاقہ آہلو گاؤں میں جہاں گھریلو جھگڑے پر 26 سالہ امین ہو گیا غصے کی شدت میں بے قابو اور اپنے ہی ہاتھوں 16 سالہ بھائی اسلم کو کر دیا قتل۔

اطلاع ملی تو پولیس پہنچ گئی موقع پر لاش لی تحویل میں اور کر دی پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جو تاحال روپوش ہے۔