ڈھاکہ: بلاگرز کو قتل کرنے والا عسکریت پسند پولیس مقابلے میں ہلاک
Posted on June 20, 2016 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Dhaka
ڈھاکہ (جیوڈیسک) پولیس نے کئی لبرل بلاگرز اور ہم جنس پرستوں کے حامیوں کے قتل میں ملوث عسکریت پسند شریف کو مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔
شریف کا تعلق انصار اللہ بنگلہ ٹیم سے تھا پولیس کے مطابق گزشتہ روز بھی عسکریت پسند شریف نے ایک ہندو کالج ٹیچر کو چھرے سے زخمی کر دیا۔
پولیس افسر بتین نے کہا اہلکاروں نے جب ڈھاکہ کے قریب خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو شریف نے فائرنگ شروع کر دی اور جوابی کارروائی میں مارا گیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com