یونین کونسل دھندڑ کو فتح کرنے کے خواب دیکھنے والوں کو دن میں تارے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں، انوار الحق

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی وآزاد امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر 3چوہدری انو ارا لحق نے کہا کہ یونین کونسل دھندڑ کو فتح کر نے کے خواب دیکھنے وا لوں کو دن میں تارے نظرآنا شروع ہو گئے ہیں۔

یو نین کو نسل دھندڑ سمیت بھاری اکثر یت سے الیکشن جیتو ں گا 21جو لا ئی کو بھمبر کے باشعو ر اور غیر ت مند عوام جھوٹ اور منا فقت کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے دھندڑ میں چو ہدری ظفر اقبال مہر کے ڈیرے اور تنظیم الا خوان آزادکشمیر کے امیر لطیف بٹ کی رہائشگا ہ پر کا رنر میٹنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ 21جو لا ئی کو فتح حق وسچ کی ہو گی نہ صرف دھندڑ بلکہ یو نین کو نسل دھندڑ میں میرا جھنڈا لہرا ئے گا چوہدر ی ظفر اقبا ل مہر اور لطیف بٹ اور انکے سا تھیوں کے میدان میں آنے سے یو نین کو نسل دھندڑ کو فتح کر نے کے خوا ب دیکھنے وا لوں کو ابھی دن میں تا رے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں ابھی آگے دیکھو ہو تا ہے کیا کیا۔

انہوں نے کہا کہ دھندڑ میں حرا م کے پیسوں اور جعلی سکیموں سے لو گوں کے ضمیر خرید نے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن میں دھندڑ کے غر یب ،غیر ت مند اور جرا ت مند لوگوں کو سلا م پیش کر تا ہوں جنہوں نے حرا م کے پیسوں ،جعلی سکیموں اور جعلی لیڈروں کو ٹھکرا دیا ہے دھندڑ کے سا تھیوں ووٹر وں اور سپو رٹروں کے حقوق کا ہر ممکن تحفظ کرو نگا غنڈ ہ گردی اور بد معاشی کر نیوا لوں کو میں نہیں بلکہ دھندڑ کے سا تھی جواب دینگے اور ایسا جواب دینگے کہ آئند ہ کسی کو غنڈ ہ گر دی اور بد معاشی کی جرا ت نہ ہو گی۔

اس موقع پر چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق کیلئے میر ی جا ن بھی حا ضر ہے دھندڑ سے 2011میں بھی چو ہدری انو ارا لحق کو کا میا بی دلا ئی تھی انشا اللہ اب بھی کا میا بی چو ہدری انو ارا لحق کی ہو گی جبکہ تنظیم الا خوا ن آزادکشمیر کے امیر لطیف بٹ نے کہا کہ ہم پیر محمد اکر م اعوان کی ہدایت پر چوہدری انو ارا لحق کا سا تھ دیے رہے ہیں پیر صاحب کے مر ید ین چو ہد ری انو ارا لحق کی کا میا بی کیلئے بھر پور کردار ادا کر یں۔