انقرہ (جیوڈیسک) ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم بِن علی یلدرم کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر بھی جلد از جلد ایک دوسرے کے ہاں لوٹ جائیں گے۔
علی یلدرم کے مطابق اس معاہدے کی رُو سے ترکی کو اس بات کی اجازت مل جائے گی کہ وہ حماس کے کنٹرول والے فلسطینی علاقے میں امداد پہنچا سکے۔ اس کمانڈو ایکشن میں ترکی سے تعلق رکھنے والے 10 انسانی حقوق کے کارکن ہلاک ہو گئے تھے۔