جوہری ڈیل: شام سے متعلق ایران کے رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: نمائندہ اوباما

 Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما کے نمائندہ خصوصی برائے داعش بریٹ مک گرک نے کہا ہے جوہری معاہدے کے بعد سے شام ایشو سے متعلق ایران کے رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

وہ اسد رجیم کو مضبوط کرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ عراق میں سرگرم کچھ شیعہ گروپوں کی معاونت بھی کر رہا ہے۔