ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) سید مقصود علی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے نماز جنازہ جامع مسجد واہ کینٹ میں ادا کی گئی،خطیب جامع سجد قاضی عبدالوحید کی امامت میںنماز جنازہ ادا کی گئی،نماز جنازہ میں واہ کینٹ ٹیکسلا ، حسن ابدال ، راولپنڈی ، اسلام آباد ، فتح جنگ ، و دیگر شہروں سے مختلف سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، مذہبی شخصیات نے شرکت کی،تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ کی معروف کاروباری شخصیت زاہد میڈیکوز کے زاہد قریشی ، محمد سلیم، عابد قریشی آف انگلینڈ کے بہنوئی، سید ناصر علی ، سید ریحان اور سیدسہیل مقصود کے والد،سید افتخار علی شاہ کے سسر سید مقصود علی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم کا نماز جنازہ جمعة الوداع کے دن بعد ز انماز جمعہ مرکزی جامع مسجد واہ کینٹ میں ادا کی گئی ،
نماز جنازہ میںواہ کینٹ ، ٹیکسلا ، حسن ابدال ، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری و مذہبی شخصیات ، خطیب جامع مسجد فور ایچ واہ کینٹ پیر سید مصطفیٰ شاہ، محمد نعیم، محمد سلیم، سینیئر جرنلسٹ ڈاکٹر صابر ، سید عمیر علی ،چیف فوٹو گرافر اسلام آباد عبدالطیف عادل،محمد مبین آف اسلام آباد، محمود علی ، محمد سلیمان ، عبدالقدیر آف راولپنڈی،سید افتخار علی،سید عضیفہ، ممتاز عادل، محمدآصف ، محمد ندیم،حافظ ساجد، صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن تحصیل ٹیکسلا سید شاہد علی، سید اصر علی، محمد یاسین ،ثنا خوان عارف قادری،محمد ظفر کے علاوہ سینکڑو کی تعداد میںلوگ شریک تھے،،مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں بیریئر نمبر دو واہ کینٹ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا رسم قل کل مورخہ دو جولائی مرحوم کے فرزند سید ناصر علی کی رہائش گاہ کوارٹر نمبر 3G-217وا ہ کینٹ میں ادا کی جائے گی،مرحوم کے بیٹوں سہیل مقصود خان آف دوبئی، سید ناصر علی ، سید ریحان نے تمام دوست احباب اور خیر خواہوں کو رسم قل میں شرکت کی دعوت دی ہے،