مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافتی تنظیموں کا تعزیتی اجلاس صدرپریس کلب محمد عمران سلفی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میںرحمت علی طاہر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس و دعائے مغفرت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیا کونسل، انٹر نیشنل میڈیافورم، ویلکن یوتھ ونگ مصطفی آباد کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب و آرگنائز پاکستان میڈیا کونسل(پنجاب) محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں سنیئر صحافی و مقامی اخبار کے سرکولیشن منیجر رحمت علی طاہر کی والدہ کی وفات پر شاہد عمر، ارشد علی شامی،چوہدری اصغر علی،ڈاکٹر اصغر علی شہزاد، عمر حیات خاں ،چوہدری ہاشم علی،منیر احمد بھٹی ،رانا توقیر احمد،رانا عرفان احمد،سعید احمدبھٹی،بابا طارق مقبول،محمد جمیل سندھو، چوہدری منظور احمد،سردارہارون اقبال،سجاد احمد جٹ، صابر علی صابر،نویداشرف انصاری ،ارشد علی جوئیہ،ڈاکٹر اسلم انصاری، عبدالقیوم ، حافظ طاہر اقبال ،قیصر عباس ،ڈاکٹر رحمت علی ،عبدالمنان سلفی ،محمد سعید ،محمد اکمل کھوکھر،عبدالرحمان انصاری ،،عمر شاہین، سجاد جٹ، صابر علی،حاجی غلام قادر ،ذوالفقار علی ،محمد بوٹا ساگر،محمد راشد مہناس دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔
محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ 0300-0334-7575126