تلہار کے سینئر صحافی مرحوم محمد صادق کھٹی کی زوجہ اور سابق کونسلر محمد جمن کھٹی کی بہن انتقال کر گئی

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کے سینئر صحافی مرحوم محمد صادق کھٹی کی زوجہ اور سابق کونسلر محمد جمن کھٹی کی بہن انتقال کر گئی جس کے جنازے میں سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنمائوں صحافیوں کھٹی برادری سمیت دیہاتیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مرحومہ کو ان کے آبائی گائوں میاں پوٹا کے قدیمی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

امتیاز جونیجوتلہار