لیبیا کی جانب سے ترکی میں بغاوت کی کوشش پر مذمت

Libya

Libya

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا میں قومی مطابقت حکومت کی صدارتی کونسل نے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کی بغاوت کی ناکام کوشش کی مذمت کی ہے۔

صدارتی کونسل کے نائب صدر عبدالسلام کیج مان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ترکی میں ناکام بغاوت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے ترک عوام کی جمہوریت پسندی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

کیجمان نے ترک عوام کے شعور اور جائز مداخلت کے قابل ستائش ہونے کا کہا ہے۔