تحریک اویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس 24 جولائی کو ہوگی

Lahore

Lahore

لاہور: مدینہ منورہ میں بم دھماکوں کی پُرزور مذمت اور جذبہ تحفظ حرم نبوی ۖکی اہمیت اُجاگر کرنے کیلئے تحریک اُویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس 24 جولائی 2016 بوقت 3:30 بمقام پنجابی کمپلیکس آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم فیروزپورروڈ لاہورمیں ہوگئی ۔ملک بھرسے عاسقان رسول ۖ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

کانفرنس کے شرکہ سے خطاب میں حضرت پیرغلام رسول اُویسی :مرکزی امیرتحریک اُویسیہ پاکستان اورسیدعرفان احمد شاہ اُویسی :مرکزی نائب امیرتحریک اُویسیہ پاکستان مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقامات ،خاص طورپر حرم بنوی ۖ کے تحفظ کاجذبہ اجاگرکریں گے۔