خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل دادو میں پولیس کی کاروائی۔ 500 لٹر کچی شراب برآمد

Police Arrested

Police Arrested

خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل دادو میں ایس ایچ اے تھانہ اے سیکشن اختر ابڑو کی سربراہی میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپا مار کاروائی کرتے ہوئے 500لٹر کچی شراب برآمد کرلی اور جب کہ ملزم عبدالغفار ملاح کو گرفتار کر کہ مقدمہ بہی درج کرلیا گیا ہے۔

دوسری طرف ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن اختر ابڑو نے صحافیوں کو بتایا کہ ایس ایس پی دادو منیر احمد شیخ کی ہدایات پر منشیات فروشوں خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور بہت جلد دادو شہر کو منشیات سے پاک کیا جائیگا۔

03152515800