ترکی (جیوڈیسک) جمہوری شہیدوں کے لیے راملہ، کنیڈا کے شہر ٹورنٹو اور مقدونیہ کے شہر اسکوپ میں شہیدوں کیم یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فلسطین کے شہر راملہ میں تعزیت کے لیےٹینٹ لگائے گئے اور دعا کی گئی۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے موقع پر شہید ہونے والے 246 افراد کے لیے غیر ممالک میں بھی نمازہ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
جمہوری شہیدوں کے لیے راملہ، کنیڈا کے شہر ٹورنٹو اور مقدونیہ کے شہر اسکوپ میں شہیدوں کیم یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
فلسطین کے شہر راملہ میں تعزیت کے لیےٹینٹ لگائے گئے اور دعا کی گئی۔
ٹورنٹو میں میں جمہوری شہیدوں کے لیے منعقد ہونے والی تقریب میں بڑی تعداد میں ترک باشندوں نے شرکت کی۔
مختلف مقامات پر جمہوری شہدا کے لیے غائبانہ نمازہ جنازہ پڑھی گئی۔
اسکوپ میں بھی شہد کے لیے غائبانہ نمازہ جنازہ پڑھی گئی۔