پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت امن اسپورٹس فیسٹیول منعقد ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی پریس بریفنگ 3اگست 2016ء بروز بدھ سہہ پہر 3بجے کراچی پریس کلب پر منعقد ہوگی۔

اس موقع پر کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کے آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئر مین حاجی غلام محمد خان ،آرگنائزنگ سیکریٹری محمد ارشد اور چیف آرگنائزر محمد نسیم صحافیوں کو فیسٹیول کے تفصیلات سے آگاہ کرینگے۔