ترکی (جیوڈیسک) اعلی عسکری شوری کا اجلاس آج وزیراعظم بن علی یلدرم کی صدارت میں منعقد ہوگا جس کے اہم موضوعات میں 15 جولائی کے واقعات کو ترجیح حاصل ہو گی
اعلی عسکری شوری کا اجلاس آج وزیراعظم بن علی یلدرم کی صدارت میں منعقد ہو گا۔
اجلاس کے اہم موضوعات میں 15 جولائی کے واقعات کو ترجیح حاصل ہو گی۔
اس بات کا بھی امکان ہے کہ اجلاس میں ترک مسلح افواج کے سربراہ خلوصی اکار، ترک بری فوج کے سربراہ جنرل صالح زکی چولاک اور ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل عابدین اونال شریک ہونگے۔
اجلاس کے تحت لیے جانے والے فیصلوں کو صدر رجب طیب ایرودان کی منظوری کے بعد صادر کیا جائے گا۔