سیٹلائیٹ چین، مشرتقِ وسطیٰ، افریقہ اور دیگر ممالک کو خدمات فراہم کرنے کے لیے موبائل نٹ ورک ورک قائم کرے گا۔ چین اس وقت انسان کو خلا میں بھیجنے کے لیے بھی اپنی تیاریوں میں مصروف ہے۔
تیانگ تونگ نے پہلا موبائل ٹیلی کمیونکیشن سیٹلائیٹ بجنگ سے خلا میں روانہ کیا ہے۔
سیٹلائیٹ چین، مشرتقِ وسطیٰ، افریقہ اور دیگر ممالک کو خدمات فراہم کرنے کے لیے موبائل نٹ ورک ورک قائم کرے گا۔
چین اس وقت انسان کو خلا میں بھیجنے کے لیے بھی اپنی تیاریوں میں مصروف ہے۔
خلا میں 2003 میں اپنا پہلا خلا نورد بھیجنے والا ملک چین اس وقت سے اب تک خلائی پروگرام کی بڑی اہمیت دیتا چلا آرہا ہے۔
چین کےت خلائی پروگرام کو چینی فوج جاری رکھے ہوئے ہے۔