ایران (جیوڈیسک) دہشت گرد تنظیم فیتو کی جانب سے 15 جولائی کی ناکام بغاوت کی کوشش کے بعد ایران کی جانب سے ٹریول ایجنٹوں پر ٹکٹیں تیار کرنے سے متعلق لگائی جانے والی پابندی کو ایران کی کابینہ کے فیصلے کی رو سے ختم کردیا گیا ہے۔
ایران کی جانب سے ٹریول ایجنٹس پر ٹکٹیں تیار کرنے کے بارے میں لگائی جانے والی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے۔
دہشت گرد تنظیم فیتو کی جانب سے 15 جولائی کی ناکام بغاوت کی کوشش کے بعد ایران کی جانب سے ٹریول ایجنٹوں پر ٹکٹیں تیار کرنے سے متعلق لگائی جانے والی پابندی کو ایران کی کابینہ کے فیصلے کی رو سے ختم کردیا گیا ہے۔
ایران کی شہری ہوا بازی کی ویب سائٹ سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکی جانے والے سیاحوں کی کو ٹریول ایجنٹوں سے بھی31 جولائی سے ٹکٹ خریدنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔