چکوال : راجہ یاسر سرفراز گزشتہ روز 1 ماہ کے امریکہ کے نجی دورے سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ آج صبح 10 بجے والیء اینڈ نگہبان ٹرسٹ want اور راجہ ہمایوں سرفراز ٹرسٹ کے باہمی اشتراک سے جشنِ آزادی کی خوشی میں لگنے والے فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا۔
جس میں الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی کے ماہر ڈاکٹر ز آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ جدید مشینوں پر کریں گے ادویات اور عینکیں مفت دی جائیں گی سفید موتیے کے مریضوں کا آپریشن بھی مفت ہوگااور عورتوں کی آنکھوں کا معائنہ لیڈی ڈاکٹرز کریں گی۔