بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پاسپورٹ آفس ضلع بھمبر کے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہا ہے پاسپورٹ آفس کے اندر کوئی ملازم رشوت لینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا دفتر کے باہر اگر کوئی ایجنٹ کسی سے رشوت لیتا ہے تو دینے والے کا قصور ہے پاسپورٹ آفس کے اندر کسی کوئی شکایت ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے شکایت دور کریں گے ان خیا لات کا اظہار پا سپو رٹ کے تر جما ن را جہ محمد کا مر ان نے پا سپو رٹ آفس کے حوا لے سے شا ئع ہو نیوا لی خبر کی تر دید کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میڈ یا نما ئند گا ن خبر لگا تے سے قبل حقا ئق کی چھا ن بین اور متعلقہ آفس کے ذمہ دا ر سے بھی را بطہ کر لیا کر یں انہوں نے کہا کہ بھمبر پاسپو رٹ آفس کے ملازمین پوری ذمہ داری اورایما ند اری کیسا تھ اپنے فرا ئض منصبی سر انجا م دے رہے ہیں کو ئی ملازم بھی رشوت لینے کا تصور نہیں کر سکتا تما م فیسوں کا شیڈ ول آویزاں ہے اسکے مطا بق تما م فیسیں بذریعہ بنک وصول کی جا رہی ہیں اسکے با وجود بھی اگر کسی کو کو ئی شکا یت ہو تو وہ مجھ سے برا ئے راست را بطہ کر سکتا ہے شکا یت کا ازالہ ہو گا انہوں نے کہا کہ پا سپو رٹ آفس کے با ہر بیٹھے ایجنٹ اگر کسی شخص سے رشو ت لیتا ہے تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہیں رشوت دینے والا خود ذمہ دار ہے انہوں نے کہابھمبر کے عوام کی سہو لت کیلئے ہم نے پا سپو رٹ آفس کے اندر انتہا ئی دوستا نہ ما حول رکھا ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر کی را جپو ت برا دری را جہ ذوالقر نین اور راجہ با برعلی ذوالقر نین کی قیادت میں مکمل طور پر متحد اور منظم ہے دعورہ را جگا ن میں جتنی بھی تعمیر وترقی ہو ئی سب را جہ ذوا لقر نین خا ن کی مر ہون منت ہے دعورہ پل کی منظوری بھی را جہ با بر علی ذوالقر نین نے کروائی ہے جس کا کا م شروع ہو چکا ہے جس کی مخا لفین کو شدید تکلیف ہے مخا لفین کو 30سا لوں میں دعورہ کو پل دینا نصیب نہیں ہوا مخا لفین کو پل سے زیادہ ووٹ نہ ملنے کی تکلیف ہے ان خیا لات کا اظہار را جپوت بر ادری کی سر کردہ سیاسی شخصیا ت را جہ مد ثر یو نس ،را جہ ذیشان ،را جہ نو ید اختر آف دعورہ را جگا ن نے میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ دعورہ پل کی تعمیر کا کا م را جہ با بر علی ذوالقر نین نے شرو ع کروا یا ہے انشا اللہ اس کی تعمیر مکمل ہوگی اور اس کی تعمیر سے پورے علاقے کے لوگوں کو فا ئد ہ ہو گا بر سات کے موسم کیو جہ سے کا م رو کا ہوا تھا جو جلد شروع ہو جا ئیگا انہوں نے کہا کہ پل کا کا م نہ ہو نہ ہو ہم را جہ ذوالقر نین کیسا تھ ہیں اور انکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہیں مخا لفین ہمارے پل کی فکرنہ کر یں انہیں 30سا لوں میں تو دعورہ کو پل دینے کی تو فیق نہیں ہو ئی را جہ با بر علی ذوالقر نین نے کشمیر کو نسل کے فنڈز سے تعمیر کا کا م شروع کروا یا تو مخا لفین نے وزیر امور کشمیر بر جیس طاہر کے ذریعے کا م نہ کروا نے کے تما م منفی حربے استعما ل کئے لیکن نا کا می ہو ئی آج مخا لفین کو پل کی تعمیر سے زیادہ دعورہ سے ووٹ نہ ملنے کی تکلیف ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو زیادہ تکلیف ہے تو وہ اپنے پیسوں سے اسکی تعمیر شروع کروا دیں ہم کل بھی راجہ ذوالقر نین خا ن کیسا تھ تھے آئند ہ بھی انکے سا تھ ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)میر پور ڈو یژ ن میںاثر ورسو خ ،سفا رش اور جعل سازی عرو ج پر بھمبر ،کو ٹلی ،میریور میں سینکڑوں غیر ریاستی افراد نے گزشتہ 30 سا ل کے دو را ن جعلی باشند ہ سر ٹیفکیٹ اور ڈومیسا ئل بنا کر مستقل رہا ئش اختیار کر لی جعلی با شند ہ سر ٹیفکیٹ ،ڈو میسا ئل کے ذریعے بچوں کی تعلیم سمیت جا ئیداد ں خرید نے کا عمل بھی جاری رعیت نا مے کی آڑ میں بھی متعدد غیرریاستی افراد رہا ئشی با شند ے بن بیٹھے غیر ریاستی افراد اثرورسو خ سفا رش اور پیسے کے بل بو تے پر ریاستی تشخص پا ما ل کر نے لگے نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت 30سا ل قبل بننے وا لے با شند ہ سر ٹیفکیٹ ڈو میسا ئل او ر رعیت نا موں کی جا نچ پڑ تا ل کی جا ئے آزادکشمیر کے شہریوں کی حکومت آزادکشمیر سے اپیل ،تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر میر پور ڈو یژ ن کے اضلاع میر پو ر ،کو ٹلی اور بھمبر میں سینکڑوں غیر ریاستی افراد نے رعیت نا موں کی آڑ میں اور اثرو رسوخ ،سفا رش جعل سازی اور پیسے کے زور پر جعلی باشند ہ ریاست سر ٹیفکیٹ ڈو میسا ئل سمیت دیگر کا غذا ت بنواکر مستقل رہا ئش اختیار کر رکھی ہے جعلی کا غذا ت کے ذریعے غیر ریاستی افراد نہ صرف تعلیمی سہو لیا ت سے فا ئد ہ اٹھا رہے ہیں بلکہ ریاست بھر میں قیمتی ارا ضٰ اونے پو نے دا موںخر ید رہے ہیں اور متعدد مز ید غیر ریاستی افراد کو مستقل رہائشی سہو لتیں فراہم کر نے کا جواز بن رہے ہیں رہائشی با شندوں نے غیر ریاستی باشند وں کی طرف سے آزادکشمیر میں جعلی کا غذا ت کی آڑ میں رہائش اختیار کر نے اور دیگر سہو لیا ت کافا ئد ہ اٹھا نے پر تشو یش کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اعلیٰ حکام گزشتہ30سا ل سے بننے وا لے باشند ہ سر ٹیفکیٹ ،ڈو میسا ئل اور رعیت نا موں کی جا نچ پڑ تا ل کروائیں اور جعل سازی سے آزادکشمیر کے ریاستی تشخص کو نقصان پہچا نے وا لو ں کیخلا ف نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) پنجیڑ ی کے معرو ف تا جر را جہ عمر ان نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں میر ے نا م سے بعض اخبا را ت میں پو لیس چو کی علی بیگ کے خلا ف من گھڑ ت خبر چھپی ہے جس سے میرا کو ئی تعلق نہ ہے اور نہ ہی میں نے کسی کوکوئی ایسا بیا ن دیا ہے انہوں نے کہا کہ علاقہ پا کستا ن سے آئس کریم کے ڈیلر ہمارے پاس ضرور آتے ہیں لیکن حکومتی اور انتظا می عملداری میں ہم رکاوٹ کیوں بنیں گے اگر نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت حکومت نے غیر ریاستی افراد کے پھیر ی اور کا رو بار کر نے پر پابند ی عا ئد کر رکھی ہے تو ہم سب کو ملکر اس قانون کی عملداری کر نی چا ہیے علی بیگ پو لیس چو کی کے انچارج محمد شفیق اور دیگر اہلکا راپنے فرا ئض منصبی احسن انداز سے ادا کر رہے ہیں میر ی طرف سے انکے بار ے میں لگا یا جا نیوالا اخباری بیا ن کسی طور درست نہیں اور میں اس کی مذ مت کر تا ہوں ۔۔