ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) اتفاق ویلفیئر سو سائٹی گولڑہ ہاشم کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 21اگست بر و ز ا تو ا ر گو ر نمنٹ ا یلیمنٹر ی سکول گو لڑ ہ ہا شم میں لگا یا جا ئے گا۔
ٹا ئمنگ صبح 9بجے تا سہ پہر 4بجے ہو گی۔ ڈا کٹر فیصل لطیف چو ہد ری کھا ر یا ں ما ہر امر ا ض جگر و معد ہ اور ڈا کٹر سعد یہ فیصل گا ئنا کا لو جسٹ ما ہر ا مر ا ض ز چہ بچہ مر یضو ں کا معائنہ کر یں گے۔
کیمپ میں فر ی الٹر سا ئو نڈ کی سہو لت کے سا تھ سا تھ مر یضو ں کو فر ی ادویات بھی دی جا ئیں گی۔