زیارت (نامہ نگار) 23 اگست بروز منگل کو کچھ کے مقام پرزیارت اور ہر نائی روڈ پر مکمل پیہ جام ہو گا تفصیلات کے مطا بق ڈپٹی چیر مین ضلع کونسل ہرنائی پستہ خان پانیزئی ملک شازمان پانیزئی جلال الدین پانیزئی ملک منور حسن پانیزئی نے زیارت میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ تین دن قبل کچھ کے مقام ہرنائی روڈپر غوا کاروں نے قبائلی وسیاسی رینماوںملک قمرالدین پانیزئی اور جلال الدین پانیزئی سے اسلحہ کے زور پر گاڑی چیھن کر دونون رنماوں کو اپنے گاڑی میں اغوا کرلیا اور اس سلسلے میں 23 اگست بروز منگل کو کچھ کے مقام پر زیارت روڈ ہرنائی سڑک پر مکمل پیہ جام ہڑتال ہوگا انہوں نے کہاکہ ہرنائی اور زیارت کے مکمل پیہ جام ہڑتال ہو گا انہوں نے کہاکہ ہرنائی اور زیارت کے پر امن امن عوام کو کوئی تحفظ میسر نہیں ہے ائے روز ڈکیتی اغوابرائے تاون کے واردات ہو تے رہتے ہیں۔
خاص کر مانگی کچھ ہر نائی کراس لوڈ ٹاپ اور خانوزئی کراس پر ہمارے عزت محفظ نہیں شام ڈھلتے ہی ہمارے لوگ سفر نہیں کر سکتے ہیں عوام کی عزت جان مال سب داو پر لگی ہوئی ہے جس کی ہم پر زور مزمت کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم اس پریس کانفر نس کے تو سظ سے پر امن احتجاج کو کامیاب اور دونوں اضلع کے کسانوں زمیداروںانجمن تاجران وکلا اور تمام مکتبہ فکر کے لو گوں سے گزرش ہے کہ وہ اپنی عوام کے تحفط کیہ خاطر اس پر امن پڑ تال کو کامیاب کرنے میں اہم کردار اداکریں۔