ارجنٹینا :ٹینگو ڈانس میں شرکت کیلئے گلڈن نہایت پرجوش

Argentina Tango Dancing

Argentina Tango Dancing

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ار جنٹینا میں ہونے والے ٹینگو ڈانس کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے سلون ٹینگو ڈانسر گلڈن نہایت پر جوش نظر آرہے ہیں۔

یہ مقابلہ ہر سال ارجنٹینا کے دارلحکومت میں منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس مقابلے میں برازیل سے تعلق رکھنے والے جوڑے الیکزینٹر بیلوروزہ اور ان کی ساتھی کیٹا ررڈریجیس توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ یوشیرو کیگنیمیرو جن کا تعلق ٹو کیو سے ہے انہوں نے کہا اس مقابلے کے بعد وہ ایک بہترین مقام بنانے میں کامیاب ہو جائینگے۔

پیسلیونٹی نےکہا وہ چاہتی ہیں کہ اس مقابلے کے بعد وہ ایک ایسا ادارہ قائم کریں جس میں وہ ایسے افراد کو ڈانس سکھائیں جو ڈانس سیکھنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ کبھی بھی ڈانس کرنا نہیں چھوڑینگی۔