بھمبر کی خبریں 25/8/2016

wedding

wedding

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم فورم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 29 اگست کو بھمبر میں ”آزادی مارچ”ریلی نکالی جائیگی آزادی مارچ ریلی پرانی کچہری سے اقوام متحدہ کے دفتر تک نکالی جائیگی آزادی مارچ میں بھمبر کے سیاسی سماجی، مذہبی، طلبہ تنظیموں سمیت تاجر، سول سوسا ئٹی اور شہر ی بھر پور شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق مختلف سیاسی وسما جی ،مذہبی اور طلبہ تنظیمیں اور سول سوسا ئٹی کے مشتر کہ پلیٹ فار م کشمیر فر یڈ م فورم بھمبر کے زیر اہتما م مقبو ضہ کشمیر کے عوام کیسا تھ اظہار یکجہتی کیلئے 29اگست بروز سوموار صبح 10بجے پرا نی احا طہ کچہر ی لیکر اقوام متحد ہ کے مبصر دفتر تک آزادی ما رچ ریلی نکا لی جا ئیگی آزاد مارچ کو کا میا ب کر نے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں ”آزادی ما ر چ ” ریلی میں بھمبر کی سیاسی وسما جی ،مذہبی ،طلبہ تنظیموں سمیت سول سوسا ئٹی شہر ی اور تا جر بھر پور شر کت کر یں گے جبکہ صبح 10بجے سے لیکر دن12بجے تک شہر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑ تا ل ہو گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایم کیو ایم ملک دشمن اور دہشت گرد جماعت ہے ملک دشمن سر گر میوں میں ملوث جماعت پر پا بند ی لگا ئی جا ئے پا کستا ن کیخلا ف سازشیں کر نے اور مخا لف نعرے لگا نیوا لوں کو پھا نسی دی جا ئے لند ن میں بیٹھے ذہنی بیمار اور مد ہوش شخص کو پا کستا ن لا یا جا ئے اور غداری ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے ان خیا لا ت کا اظہار کا اظہار پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سینئر نا یب صدر را جہ مسعود احمد خا ن آف پنجیڑ ی نے کیا انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ایم کیو ایم اور الطا ف حسین کیخلا ف تحر یک انصا ف کے قائد عمر ان خا ن نے آواز بلند کی تھی اور ان کو ملک کا غدار قر ار دیا تھا آج عمرا ن خا ن کی با ت سچ ثا بت ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت ایم کیو ایم کیسا تھ ملی ہو ئی ہے کیو نکہ مودی کا یار ایم کیو ایم کیخلا ف کو ئی ایکشن نہیں لے رہا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن کے18کروڑ محب وطن عوا م چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل راحیل شر یف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک دشمن اور دہشت گرد جماعت ایم کیو ایم کیخلا ف پا بند ی لگا ئی جا ئے پاکستا ن کیخلا ف نفر ت انگیز تقر ریں کر نے اور نعر ے لگا نے وا لوں کیخلا ف غداری کے مقد ما ت قائم کر کے ان کو پھا نسی کی سزا دی جا ئے پا کستا ن کے18کروڑ عوام کسی بھی ملک دشمن کو ملک کیخلاف شر انگیز ی کر نے کی اجا زت نہیں دیںگے ۔۔