روس (جیوڈیسک) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے کے بارے میں معلومات یکجا کرنا ہے۔ وزیر دفاع شوئی گو نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں 31 اگست تک جاری رہیں گی۔
روسی فوج کے جنگ کے لیے تیار ہونے کا جائزہ لینے کے لیے صدر پوتین نے فوری طور پر جنگی مشقوں کو حکم جاری کردیا ہے۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے کے بارے میں معلومات یکجا کرنا ہے۔
وزیر دفاع شوئی گو نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں 31 اگست تک جاری رہیں گی۔