مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے برکی کی پابندی کے خلاف فرانس کی ایمبیسی کے باہر سمندر کنارے احتجاج کیا

مانچسٹر (چوہدری عارف سے) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس نے بُرقی اُتروائی عورتوں نے ریت کے اوپر بیٹھ کر احتجاج کیا اور ساحل پر آزادی دینے کا کہا لباس کی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔

Protest

Protest

Protest

Protest