آزاد کشمیر کے دارالخلافہ مظفر آباد میں جوا مافیا سرگرم

Games

Games

مظفر آباد : آزاد کشمیر کے دارالخلافہ مظفر آباد میں جوا مافیا سرگرم۔ عوام سے ہر روز لاکھوں روپیا لوٹا جانے لگا۔

مدنیہ مارکیٹ کی ہر گلی میں جوئے کی دوکانیں سرعام چل رہی ہیں جہاں پر غریب لوگوں کو لوٹا جارہاہے ۔زی کے نام سے کھیلا جانے والا اس قدر عام ہے کہ ہر کوئی آسانی سے اسے کھیل سکتا ہے۔

ستم ظریفی یہ کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جو ان کی کارگردگی پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔

Games

Games

Games

Games

Games

Games