بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر سردار الیاس خان نے اپنے دفتر میں پریس نمائندگان کو گزشتہ 15 روز کی کار گزاری کر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران مختلف جرائم پیشہ عناصر کو اپنی گرفت میں لایا ہے جن کی تفصیل کے مطابق قتل کی واردات میں ملوث ملزم ساجد حسین کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان عمر خلیل ،عثما ن ،نجیب الر حمن سا کنا ن بھمبر رجا نی کو چوری کی واردات کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر گر فتار کر کے مال مسروقہ جن میں طلائی چوڑیاں ،لا کٹ ،انگوٹھی و دیگر زیورا ت وزن 7تو لہ بر آمد کرلئے دوسر ی طرف منشیا ت فروشی میں ملوث مختلف وارداتوں میں علی بیگ پو لیس چیک پوسٹ پر دو را ن کا ر تلاشی 132بو تل شرا ب ولا یتی بر آمد ہوئی جبکہ شرا ب کی بھاری مقدا ر لے جا نے وا لے جارج مسیح اور صائمہ طا ہر ساکنا ن لا ہو ر کو دھر لیا گیا جبکہ بھمبر میںاصغر عرف اچھی کے ویگن اسٹینڈ سے 9لیٹر دیسی شرا ب ،2ڈرم خمیر شرا ب برآمد کر کے ملز ما ن عا مر اور فرما ن کو گر فتار کر لیا جبکہ منشیا ت فروشی کے خلا ف کا رروائی میں مکہال چیک پوسٹ سے 1کلو چرس محمد رفیق نا می شخص سے برآمد کر لی جبکہ چوکی سما ہنی سے500گرا م ہیرو ن ،400گرام چرس ،25بو تل شرا ب کی برآمد گی ہو ئی اور ملوث ملز ما ن غفور ،خا لد ،نوشاد کو گر فتار کیا گیا شرا ب پی کر غل غپاڑہ کر نے وا لے 2افراد شاہد اور دانش کو بھی پو لیس نے قابو کیا ہے انہوں نے بتا یا کہ بھمبر میں قمار بازی کے اڈے پر چھاپے کے دو را ن 4کس جواری محمد الیاس ،نثار احمد ،عتیق الر حمن اور محمد اشرف سا کنا ن بھمبر کو دا ئو پر لگی رقم51ہزا ر500رو پے سمیت گر فتار کر لیا جبکہ نا جا ئز اسلحہ کیس میں ملز م سعد اما نت ساکن بر نا لہ سے 2پستو ل 30بور،3میگز ین ،1گا ترا اور 7راوند بر آمد کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا انہوں نے مز ید تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ نیشنل ایکشن پرو گرا م کے تحت ضلع بھر میں مختلف کا رروا ئیوں کے دو را ن28اشخاص کو ضلع بد ر کیا گیا جبکہ دفعہ144کی خلا ف ورزی پر 2مقدما ت بخلا ف3اشخاص درج کئے گئے جبکہ کرا یہ داری ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ کا اندرا ج کر کے ایک ملز م کو بھی گر فتار کیا گیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15روز کے دورا ن ضلع بھر میں پو لیس نے جرا ئم پیشہ عناصر کیخلا ف بلا تفر یق کا رروا ئیاں عمل میں لا ئی ہیں آئند ہ بھی ایسے عنا صر کی سر کو بی کے لئے بھر پور اقداما ت اٹھا ئینگے ضلع بھر میں جرا ئم پیشہ عناصر کیخلاف بھمبر پو لیس کی کا رروائیوں پر مطعمین ہوں صحا فی بھی ایسے عناصر کی نشا ند ہی کر یں انشاا للہ بھر پور کا رروائی عمل میں لا ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یاسین نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں ہندوستا ن نے ریاستی دہشت گردی کی انتہا کر دی ہے نہتے کشمیر یوں پر طاقت کا وحشا نہ استعما ل عا لمی برادری اور انسا نی حقوق کے عالمی اداروں کیلئے چیلنج ہے ہندوستا ن ظلم وتشدد سے کشمیر یوںکے حوصلے پست نہیں کر سکتا عالمی بر داری ،اقوام متحد ہ اور امت مسلمہ نے اگر بھارتی مظا لم رکو انے کیلئے کردار ادانہ کیا تو بہت جلد کنٹرول توڑنے کی کا ل دینگے ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے ہا ئی ویکمیب UK سے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہندوستا ن عا لمی دہشت گر د ملک ہے جو مقبو ضہ کشمیر کے نہتے عوام کو گا جر مو لی کی طر ح کاٹ رہا ہے جبکہ دوسر ی طرف بھارتی مظا لم دیکھتے ہو ئے بھی عالمی برادری ،اقوام متحد ہ اور بین لاقوامی طا قتوں سمیت امت مسلمہ بھی خا موش تماشا ئی کا کر دار ادا کر رہی ہیں انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم وتشدد کے ذریعے کشمیر یوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتا اور ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیر یوں کی جدو جہد آزادی کو دبا یا نہیں جاسکتا انشااللہ کشمیر ی شہدا کا خو ن رنگ لا ئیگا اور کشمیر ی آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہو نگے انہوں نے مز ید کہا کہ آزادکشمیر اور بیرون مما لک مقیم کشمیر ی جدو جہد آزادی میں مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کا سا تھ دیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر کے مظلو م لوگوں کیسا تھ اورا نہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اگر عالمی برادری سمیت امت مسلمہ نے بھارتی مظا لم رکو انے کیلئے کو ئی کر دار ادا نہیں کیا تو کشمیر فر یڈ م موومنٹ دیگر آزادی پسند تنظیموں کیسا تھ ملکر اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھا ئیوں کی مدد کیلئے کنٹرو ل لا ئن سے گر یز نہیں کر ے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Protest
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر آج ڈسٹر کٹ کمپلیکس میں نیشنل بنک آف پا کستا ن کی نئی برا نچ کا باقا عد ہ افتتاح کر ینگے تفصیلا کے مطا بق ڈسٹر کٹ کمپلیکس اور گردو نواح کی آبادی کی سہو لت کیلئے اسٹیٹ بنک آف پا کستا ن نے گزشتہ کچھ عر صہ قبل ڈسٹر کٹ کمپلیکس میں نئی برا نچ کی منظوری دی تھی جس کا باقاعدہ افتتاح آج دن11بجے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل اور ریجنل ہیڈ نیشنل بنک آف پا کستا ن محمد بشارت کر ینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کے معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما چوہدری محمد یو نس بروٹی ایک ماہ کے نجی دورہ پر پا کستا ن پہنچ آئے پا کستا ن قیا م کے دو را ن مختلف سیاسی وسما جی را ہنما ئوں سے ملاقا ت سمیت مختلف تقر یبا ت میں شرکت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق بر طا نیہ کے معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما چو ہد ری محمد یو نس آف برو ٹی گزشتہ روز بر طانیہ سے نجی دورے پر ایک ما ہ کیلئے پا کستا ن پہنچ آئے دوست احبا ب اور سیاسی را ہنما ئوں نے ان کا لا ہو ر ائیر پورٹ پر شا ندار استقبا ل کیا موصوف پا کستا ن قیا م کے دو را ن پا کستان اور آزادکشمیر کے سیاسی وسما جی را ہنما ئوں سے ملاقا تیں کر یں گے اور مختلف تقر یبا ت میں بھی شر کت کر یں گے ۔۔