وزیر نوانان امور عابد حسین بھیو کے اعزاز میں استقبالیہ

Karachi

Karachi

کراچی : فردوس اتحاد سوشل ویلفیر یوتھ آرگنائزیشن آج بروز جمعرات کو 4:30 بجے شام صوبائی وزیر نوجوانان امور حکومت سندھ عابد حسین بھیو کے اعزاز میں کے ڈی اے آفیسرز کلب پر ایک استقبالیہ دے گی۔

یہ اعلان ایسوسی ایشن کے سیکر یٹری جنر ل غلام محمدخان نے کیا

غلام محمد خان
03003541517
03082220321