بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر بھر میں بھارتی چینلز اور فلموں پر پابندی کے باوجودضلع بھمبر میں کیبل پر بھارتی فلمیں اور چینلز کی نشریات جاری ،ضلعی انتظا میہ نے حکومتی پابندی پر عمل در آمد کروانے کی بجائے خود بھی بھارتی چینلز کو انجوائے کرنے لگی شہریوں کی اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم اور بر بر یت کیخلا ف ثقا فتی احتجا ج کر تے ہو ئے آزادکشمیر بھر میں بھارتی چینلز اور فلموں پر پابند ی عا ئد کر رکھی ہے جس پر عمل درآمد کر وانے کیلئے تمام اضلا ع کے ڈپٹی کمشنر کو اس پر عمل درآمد کر وانے کی سختی سے ہدا یت کر رکھی ہے خلا ف ورزی کر نیوا لی کیبل کو سیل کر نے اور کیبل آپر یٹر کیخلا ف کا رروا ئی کی ہدا یات دے رکھی ہیں جس پر آزادکشمیرکے دیگر اضلا ع میں ڈپٹی کمشنر صا حبا ن سختی سے عمل درآمد کروارہے ہیں جبکہ ضلع بھمبر میں کیبل آپر یٹر زنے حکومتی پا بند ی کو ہوا میںا ڑا رکھا ہے اور ڈپٹی کمشنر نے کیبل آپر یٹرز کو بھارتی چینلز کی نشر عا ت چلا نے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے یوں بھمبر میں بھارتی چینلز کی نشر یا ت سر عام جاری ہیں جس سے نہ صرف شہر ی بلکہ ضلعی انتظا می بھی انجوا ئے کر رہی ہے ڈپٹی کمشنر کے نو ٹس میں با ر بار لا نے کے باوجود ضلع بھمبر میں بھارتی فلموں اور بھارتی چینلز کی نشر یات بند نہ ہو نا اور حکومتی پا بند ی پر عمل درآمد نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے ضلع بھمبر کے سیاسی ،سما ہنی ،مذہبی اور تحر یکی حلقوں نے بھمبر میں بھارتی چینلز کی جاری نشر یات اور ضلعی انتظا میہ کی غفلت اور لا پروا ہی پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور ضلع بھمبر میں جاری بھارتی چینلز کی نشر یا ت بند کروا نے اور غیر ذمہ داری کا مظا ہر ہ کر نیوا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کا نگو وائر س سے بچا ئو کیلئے محکمہ امور حیو ا نا ت ہنگا می بنیادوں پر کا م کررہاہے ضلع بھمبر کے انٹر ی پوائنٹس اور مویشی منڈ یوں میں حفا ظتی کیمپ لگا ئے گئے ہیں با ہر سے آنیوا لے جا نو روں کو سپر ے کیا جا رہا ہے عوام بھی حفا ظتی تدا بیر پر عمل کر یںان خیا لا ت کا اظہار اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زراعت محکمہ امور حیوانا ت بھمبر چوہدری غلا م رسو ل نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ سینئر وزیر حکومت چو ہدری طا رق فا روق کی خصوصی ہدا یت پر آزادکشمیر بھر کی طر ح بھمبر میں بھی کا نگو وا ئر س سے بچا ئو کیلئے ہنگا می بنیا دوں پر اقدا ما ت اٹھا ئے گئے ہیں ضلع بھمبر کے تما م انٹر ی پوا ئنٹس جن میں پنڈ ی جہو نجہ ،بڑ ھنگ،مغلورہ ،کڈ ہا لہ ،بر نا لہ ،مناور ،مو ئیل سمیت دیگر شامل ہیں جہاں پر محکمہ امور حیوا نا ت کے ملازمین نے کا نگو وا ئرس سے بچا ئو کیلئے حفاظتی کیمپ لگا ئے ہو ئے ہیں جہاں پر محکمہ امور حیوانا ت کے ملازمین با ہر سے آنیوا لے جا نوروں پر چیچٹر ما ر سپر ے کر رہے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ بھمبر ،بر نا لہ ،چو کی ،سما ہنی اورکو ٹ جیمل میں قائم مو یشی منڈ یوں کے اندر بھی محکمہ امور حیوا نا ت کے ملازمین جا نو روں پر چیچٹر مار سپر ے کر رہے ہیں اس کیسا تھ سا تھ عوام الناس کو حفاظتی تدا بیر سے بھی آگا ہ کیا جا رہاہے انہوں نے کہا کہ لو گ بھی محکمہ امور حیو انات کیسا تھ تعاون کر یں اور حفاظتی تدا بیر پر عمل کر یں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر میلاد کمیٹی بھمبر چو ہدری محمد اکر م عرف پپو جٹ نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے بھمبر کی سیاسی قیادت نے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر کی بلڈ نگ میں شہریوں کی سہولت کیلئے ڈا کٹرز تعینا ت کر نے کا وعد ہ کیا تھا سیاسی قیادت فی الفور اپنے وعدے کو عملی جا معہ پہنا تے ہوئے ڈ ی ایچ او آفس میں ڈاکٹر اور دیگر عملہ تعینا ت کروا ئیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے شہر کے مختلف عوامی وفود سے اپنے دفتر میں ملاقا ت کے دو را ن کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل سیر لہ شہر سے 4کلو میٹر کے فا صلے پر واقع ہے شہر سے ایمر جنسی کی صورت میں مر یض کو 4کلو میٹر دور ہسپتال تک پہنچانا مشکل ہو جا تاہے جبکہ را ت کے اوقات میں حادثہ یا ایمر جنسی کی صورت میں حا لا ت مز ید گھمبیر ہو جا تے ہیں اور اکثر مر یض ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ جا تے ہیں انہوں نے کہا کہ حا لیہ الیکشن کے دورا ن بھمبر کی سیاسی قیادت نے شہریوں سے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بلڈ نگ میں دن اوررا ت کے اوقات میں ڈا کٹرزاور دیگر عملہ تعینا ت کروانے کا وعد ہ کیا تھا ہما را بھمبر کی سیاسی قیادت سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنے وعد ے کو عملی جا معہ پہنا تے ہو ئے DHOآفس میں شہر یوں کی سہو لت کیلئے ڈا کٹرز اور دیگر طبی عملہ تعینا ت کروا ئیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) برطا نیہ میں مقیم اوورسیز کشمیر ی راہنما چو ہدری محمدیونس آف بروٹی نے کہا کہ ریاست جمو ں وکشمیر کی آزادی کیلئے دی جا نیوا لی قر با نیاں کبھی را ئیگاں نہیں جائینگی شہدا کے خو ن کے صدقے کشمیر یوں کو آزادی نصیب ہو گی بھارت جتنا مر ضی ظلم وجبر اور بر بر یت کر لے وہ کبھی بھی کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو کم نہیں کر سکتا انہوں نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر کی آزادی کیلئے جتنی قر با نیاں کشمیر ی قوم نے دی ہیں ان کی تاریخ میں مثا ل نہ ملتی ہے جبکہ دوسر ی طرف بھارت نے دنیا کا کو ئی ایسا ظلم نہیں جو کہ کشمیر یوں پر نہ ڈھا یا ہو کشمیر ی قوم نے بھارت کے ہر ظلم وستم اور بربریت کو برداشت کیا لیکن آزادی کے مطا لبے سے پیچھے نہیں ہٹی گزشتہ 2ما ہ سے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیری عوام کر فیو،بھو ک افلاس کے باوجود آزادی کی شمع کو روشن رکھے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں کر فیوچھا پے ،محاصر ے ،گر فتاریاں ،قتل وغارت گر ی ،ظلم وبر بریت پیلٹ گن اور مر چی بم استعما ل جاری ہے جس پر اقوام متحد ہ سمیت بین الاقوا می دنیا کی خا موشی بھارتی مظا لم کو کھلی چھٹی دینے کے مترداف ہے اقوام متحد ہ اور بین الاقوامی دنیا کو خا موشی توڑ کر بھارتی مظا لم کو رکو انے اور کشمیر یوں کو آزادی دلا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر نا چا ہیے۔