بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس میرے اوپر حملہ آور ملزمان کو گرفتار کر نے کے بجائے ملزمان کی پشت پناہی کر رہی ہے FIR درج ہوئے ایک ہفتہ گزر گیا ملزمان کیخلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی بھمبر پولیس نے FIR میں نامزد ملزمان میں کسی ایک ملزم کو گرفتار نہیں کیا ملزمان کھلے عام گھوم رہے ہیں ملزمان مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں چیف سیکرٹر ی ،IGآزادکشمیر ،DIG میر پور ،DC بھمبر اور SSPبھمبر مجھے انصا ف دلا ئیں اور ملز ما ن کیخلا ف قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے سر کاری ملازم کے اوپر حملہ سر کار کے اوپر حملہ ہے ان خیا لا ت کا اظہار محکمہ بر قیات بھمبر کے اسسٹنٹ لا ئن مین محمد ادریس نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ 12ستمبر شام کا واقعہ ہے۔
سائل اپنی سر کاری ڈیو ٹی سر انجا م دیتے ہو ئے بڑ ھنگ گا ئوں میں نصب ٹرا نسفارمر پر بجلی کا لوڈ چیک کر نے کیلئے جا رہا تھا کہ راستے میں با بر حنیف ،محمد فا روق اور عدیل فا روق نے میر ے اوپر حملہ کر دیا ملز ما ن نے آہنی مکے کیساتھ میر ے چہر ے پر ضر با ت لگا ئیں جس سے میں بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑا ملز ما ن نے اس دو را ن میر یاوپر تشدد کیا مجھے شدید زخمی حا لت میں ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر لا یاگیا جہاں سے مجھے میر پور ریفر کر دیا گیا واقعہ کیFIRتھا نہ بھمبر میں در ج کروائی لیکن آج ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بھمبر پو لیس ملز ما ن کیخلاف کو ئی کا رروا ئی نہیں کر رہی نہ ہی ملز ما ن کو گر فتار کیا گیا۔
ملزمان کھلے عا م گا ئوں میں گھو م رہے ہیں مجھے ملز ما ن سے جا ن کا خطر ہ ہے ملز ما ن انتہا ئی با اثر اور سینہ زور ہیں ملز مان نے گا ئوں میں آٹے کی چکی لگا ئی جس کا غیر قانو نی کنکشن لگا رکھا ہے جس کاSDOبر قیا ت نے ان کو نو ٹس بھی جاری کر رکھا ہے ملز ما ن سینہ زوری سے بجلی چوری کر نا چاہتے ہیں جس میں مجھے رکاوٹ سمجھتے ہیں جس کیو جہ سے ملزما ن نے میر ے اوپر حملہ کیا ہے اور مجھے شدید تشدد کا نشا نہ بنا گیا ہے۔
میں سر کاری ملز م ہوں میر ے اوپر سر کار کے اوپر حملہ ہے جس کا وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر ،وزیر برقیا ت را جہ نثا ر ،آئی جی آزادکشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ،ڈی آئی جی ،ڈپٹی کمشنر بھمبر ،اور ایس ایس پی بھمبر کو نو ٹس لینے چا ہیے اور ملز ما ن کیخلاف کا رروا ئی کر نے اور ملز ما ن کو گر فتار کروانے کیلئے اپنے حصے کا کر دار ادا کر نا چاہئے اور مجھے انصاف دلائیں۔