عامر خان کی فلم پی کے نے 4 ارب 33 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کر دی
Posted on December 30, 2014 By Majid Khan شوبز
PK Movie
ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ”پی کے” نے 4 ارب 33 کروڑ روپے کما کر بالی وڈ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
4 ارب 33 کروڑ روپے کمانے والی فلم پی کے نے بالی وڈ کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
فلم پی کے رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے۔ بھارت میں فلم نے 3 سو 40 کروڑ روپے کمائے جبکہ دنیا بھر میں فلم نے 93 کروڑ کمائے۔
دوسری جانب انتہا پسند ہندو فلم کی نمائش روکنے کے لیے بھارت بھر میں مظاہرے کر رہے ہیں، مختلف سینما گھروں کو نذر آتش بھی کر دیا گیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com