ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم پی کے 19 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔
پی کے عامر خان کی سب سے زیادہ طویل انتظار پر مبنی فلم ہے اور یہ فلم میکر راج کمار کے ساتھ ان کی دوسری فلم ہے۔
وینود چوپڑا فلمز اور راجکمار حیرانی فلمز نے اب تصدیق کر دی ہے۔ فلم 19 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ان کی فلم سپر ہٹ ثابت ہوگی۔