عامر خان آئندہ ماہ لوئس کولازو کے خلاف رنگ میں اتریں گے

Aamir Khan

Aamir Khan

لاس ویگاس (جیوڈیسک) برطانوی باکسر عامر خان آئندہ ماہ امریکی مکے باز لوئس کولازو کے خلاف باکسنگ رنگ میں اتریں گے۔ انہوں نے یہ فیصلہ فلائیڈ مے ویدر کے مقابلہ سے انکار پر کیا ہے جنہوں نے لاس ویگاس میں ارجنٹائن کے باکسر مارکوس میڈانا سے لڑنے کو ترجیح دی ہے۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ تین مئی کو لوئس کیخلاف کامیابی سے خود کو ویلٹر ویٹ کا بہترین باکسر ثابت کرنا چاہتے ہیں۔