عباس ٹاون میں جاں بحق 8 افراد کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

Karachi Blast Nmaz Jnazh

Karachi Blast Nmaz Jnazh

کراچی(جیوڈیسک) سانحہ عباس ٹاون میں جاں بحق ہونے والوں میں سے8 افراد کی نماز جنازہ شاہ راہ پاکستان پر ادا کر دی گئی۔نماز جنازہشیخ صلاح الدین نے پڑھائی جبکہ تدفین وادی حسین قبرستان ہو گی۔

نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضاہارون اورتوصیف خانزادہ کے علاوہ نماز جنازہ میں ارکان سندھ اسمبلی اوردیگرذمے داران پرمشتمل وفد نے بھی شرکت کی۔