عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم کا نوٹس۔ پنڈدادنخان SHO کو قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم

Jhelum

Jhelum

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم کا نوٹس ۔پنڈدادنخان SHO کو قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم۔ پنڈدادنخان نواحی قصبہ حطار میں زمین کے تنازعے دو برادریوں میں جھگڑا فائرنگ کے تبادلے میں چار خواتین سمیت متعدد افراد زخمی دو شدید زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی کی بنا پر راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ھے۔

پنڈدادنخان دونوں گروھوں میں کافی عرصہ سے زمین کی ملکیت جھگڑا تھا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال پہنچایا ہیں۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ عبدالغفار قیصرانی DPOجہلم کا نوٹس ۔پنڈدادنخانSHO کو قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے ۔ جس کی روشنی میں پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ایک پارٹی کی تین عورتوں سمیت آٹھ افراد ۔ دوسری پارٹی کے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دوذخمیوں کوراولپنڈی ریفر کر دیا گیا جبکہ نثار ذخمی نامی کا انتقال ہوگیا ہے۔