عبدالحق مرالہ کے صاحبزادے چوہدری ڈاکٹر اعزاز الحق کو MBBSکے امتحان میں کامیاب ہونے پر معززین کی مبارکباد

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم ڈی الفضل سویٹس اینڈ بیکرز گلیانہ چو ہدری عبدالحق مرالہ کے صاحبزادے چوہدری ڈاکٹر اعزاز الحق کو MBBSکے امتحان میں کامیاب ہونے پر معززین کی مبارکباد۔

تفصیل کے مطا بق ایم ڈ ی الفضل سو یٹس اینڈ بیکر ز گلیا نہ چو ہدری عبد الحق مر الہ کے صا حبز ادے چو ہدری ڈا کٹر اعز ا ز الحق کو MBBSکے امتحا ن میں کا میا ب ہو نے پر معز زین کی مبا رکبا د ۔جن میں ملک غلا م مصطفی اعوا ن۔ ما سٹر محمد شر یف ۔ را جہ آ فتا ب احمد نما ئند ہ رو زنا مہ ایکسپر یس ۔ زا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی ویژ ن نیو ز فر ا نس ۔ طا رق مصطفی اعوا ن ۔ ملک ثنا اللہ اعوا ن ۔ عمر فاروق اعوا ن ۔ علی المرتضی اعوا ن ۔ حسن ضیا ء اعوا ن۔ محسن ضیا ء اعوا ن ۔ احسن ضیا ء اعوا ن ۔ محمد عفا ن زا ہد اور دیگر نے مبا رکبا د دی اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا۔