عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے سابق صدر کیحاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پرویز مشرف کے دونوں ضامنوں کو طلب کرلیا اور انہیں 12 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔