وہ ایدھی کے کردار سے کچھ سیکھ کر تھوڑی سی سادگی ودیانتداری اپناتے ہوئے ذاتی مفادات کی ستار ایدھی کی طرح خدمت کو اپنا مشن و مقصد بنالیں تو پاکستان کے تمام مسائل حل ہوجائیںاور پاکستانی قوم دنیا کی خوشحال ترین قوم بن جائے۔
جبکہ پاکستان دنیا کا مستحکم وترین و ترقی یافتہ ملک بن جائے مگر افسوس کے ایدھی جیسا کردار ہمارے حکمرانوں کے پاس نہیں ہے بایدھی تو صرف ایک ہی تھا اور آج وہ بھی ہم سے رخصت ہوگیا ہے جس کا کمی کبھی پوری نہیں ہوسکے گی۔