عبدالستار مرزا، دادا جان،شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی ختم قل کی محفل منعقد ہوئی

گجرات: صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا( نمائندہ ایکسپریس) ، عبدالسلام مرزاکے دادا جان ،شوکت علی رضا کے والد برکت علی جو گذشتہ روز قضائے الہی سے انتقال فرما گئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل جامع مسجد شاہ حسین میں منعقد ہوئی ختم قل کے موقع پر صاحبزادہ پیر محمد عثمان افضل قادری آف مراڑیاں شریف نے فلسفہ و موت کے حوالے مفصل بیان فرمایا اور اجتماعی دعا کروائی

اجتماعی دعا کے موقع پر سینئر صحافی محمد یونس ساقی، طفیل میر، مقبول الٰہی بٹ، سید وقار حیدر گیلانی، مرزا منیر حسین، اعجاز احمد شاکر، ملک شفقت اعوان، سیدنوید شاہ، محمود اختر محمود،بشارت لودھی، افتخار بھٹہ کالم نگار، سید اظہر جنگی، راجہ ریاض راسخ، ذیشان ذوالفقار، ندیم رضا بھٹی، منصور بہزاد بٹ، وحید مراد مرزا، ظہیر مرزا،سجاد حید رناز، خلیل انور، محمد سجیل خاں، سجاد نذیر، توصیف ڈار، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، شاہد رسول، شامی کٹھانہ، مرزاعامربیگ، چوہدری ناصر محمود، مرزا محمد یونس، اے ایس قمر، چوہدری وقار ہنجرا، اقبال بھٹہ، عاصم رضا سید، احسان چھینہ، عاطف ایوب بٹ، ظہیر عباس ملک، محمدانور بھٹی، محمدیاسین، دائود شفیع، آکاش نیازی،نصر اللہ مجید آف کھاریاں، شفقت علی، فیاض بٹ، سید قنبر اعجاز شاہ، نوازش علی نوازش، انجم شہزاد، مرزا محمد یوسف، اسلم بٹ، ماسٹر نصیر ہنجرا، طارق نذیر پاشا،عامر بٹ(اے آر وائی)، شاہد کمبوہ، خالد بٹ، میاں یوسف جنجوعہ، اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری حافظ محمدصدیق ، احسان اللہ وڑائچ آف شادیوال، ڈاکٹر عمران اختر، رانا رئوف، ڈاکٹر افتخار رانا، ابدال شاہ، ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل، تحصیل دار لالہ افضل آف کوٹ بیلہ،نائب تحصیل دار سجاد احمد، چوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ،چوہدری تنویر احمد گوندل، چوہدری ظہور الٰہی ، پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر راجہ محمد سکندر، عبدالرزاق سلیمی، جاوید بٹ، ڈاکٹر طارق سلیم، چوہدری عصمت آف پی ٹی سی ایل، ضلعی صدر پی وائی او مصطفی گورائیہ، خادم علی خادم، ملک جاوید اختر اعوان،چوہدری اصغر تیل والا، چوہدری مسعود گجر، چوہدری خالد سیال، شیخ ظفر اقبال ،ڈائریکٹر میڈیا اینڈپبلی کیشن یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر شیخ عبدالرشید،ڈاکٹر غلام علیUOG،ڈاکٹر زاہد یوسفUOG،صابر علی ،رضامغل، افتخار بٹ، حق پہلوان، عبدالباسط، فرحت اللہ بٹ، ملک اشتیاق، جاوید گجرٹریفک پولیس، ڈاکٹر مبشر، سردار خان، طارق سلامت، راجہ محمد قاسم رفیق، سیٹھ مدثر عباس صراف، اصغر بٹ، ملک اصغر،محمد نواز محکمہ اوقاف سمیت معززین علاقہ کی کثیرتعداد موجود تھی۔

Khatm Qual

Khatm Qual