عبدالوہاب عباسی پر تشدد کے خلاف گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول کا احتجاج

ملیر : ڈائریکٹر آف اسکولز ایجوکیشن عبدالوہاب عباسی پر ہونے والے تشدد کے واقعہ پر گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول ملیر کالا بورڈ کی پرنسپل تسلیم جان محمد اساتذہ کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہیں۔

Protest

Protest