عبدالواحد کی جانب سے اسٹیٹ ڈیلرز کے اعزاز عشائیہ کا اہتمام

کراچی : گزشتہ شب کیئر ویل رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرزکے ڈائریکٹر عبدالواحد کی جانب سے اسٹیٹ ڈیلرز کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں عبد المجید، عبدالحمید، محمد اسلم، محمد صابر، رانا شریف، جمشید خان ، راشد سکندر، سلیم بلڈر، محمد یونس، آصف بشیر، عبدالسلام، غالب عثمان ، عمران لطیف، عبدالرحیم، احسان قریشی، کاشف بشیر، کامران لطیف، جاوید ، مناف کالیہ، الطاف کانانی۔ آصف میمن دوبئی والے، رانا احسن، مشرف گلزار دیگر شخصیات موجود ہیں۔

Estate Dealers Honor Party

Estate Dealers Honor Party

Estate Dealers Honor Party

Estate Dealers Honor Party