عبد اللہ ہارون نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر دورہ اسپین کو موخر کر دیا

Gujrat

Gujrat

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز کاروباری شخضیت اور ممبر گجرات چمبر آف کامرس گجرات عبداللہ ہارون نے اپنی زاتی مصروفیات کی بنا پر آج20اکتوبر کو اپنے دورہ اسپین کو موخر کر دیا ہے۔انہوں نے اسپین کے مصروف بزنس مین مسٹر انتھونیا اسٹو کی دعوت پر کاروباری دورہ کرنا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ عنقریب دوبارہ اپنا دورہ کریں گے۔