بیرون ملک امریکی سفارتخانوں میں آرام کیلئے خصوصی کمروں کی تجویز مسترد

 America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے بیرون ملک امریکی سفارتخانوں میں دن کے وقت آرام کرنے کیلئے خصوصی کمروں کے قیام کی تجویز کو مسترد کرتے امریکی محکمہ خارجہ نے بیرون ملک امریکی سفارتخانوں میں دن کے وقت آرام کرنے کیلئے خصوصی کمروں کے قیام کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفتری اوقات کے دوران آرام کرنے یا سونے کی اجازت نہیں ہے۔