بیرون ملک غیرقانونی بنک اکاؤنٹس والے تمام افراد کے نام سامنے لائے جائیں: بھارتی سپریم کورٹ

 Indian Supreme Court

Indian Supreme Court

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو بیرون ملک غیرقانونی بنک اکاؤنٹس رکھنے والے تمام لوگوں کے نام سامنے لانے کی ہدایت کے فوراً بعد جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کسی کو بھی بچانے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور عدالتی احکامات کی پیروی کی جائیگی۔