ابو ظہبی: عمارت میں آتشزدگی سے دس غیر ملکی مزدور ہلاک

Building Fre

Building Fre

ابو ظہبی (جیوڈیسک) ضلع مصفہ میں ایک گودام میں آگ لگ جئی۔ آگ لگنے سے دس غیر ملکی مزدور ہلاک ہو گئے۔

دو منزلہ رہائش عمارت میں آتشزدگی سے آٹھ مزدور زخمی بھی ہوئے۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے عمارت کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔