ابوظہبی : نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

New Zealand, Pakistan

New Zealand, Pakistan

ابوظہبی (جیوڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

آج کا میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، مصباح الحق کے ان فٹ ہونے کی صورت میں آج بھی شاہد آفریدی ہی قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔