ابوظبی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

Pakistan, Australia

Pakistan, Australia

ابوظبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسر ا اور آخری ٹیسٹ آج سے ابوظبی میں شروع ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے۔

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے پاس سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے،ابوظبی کی وکٹ تو مختلف نہیں ہو گی البتہ ٹاس اہم کردار ادا کرے گا۔