اے سی کروڑ تنویر یزدان 2 ماہ کی ٹریننگ پر لاہور چلے گئے

Tariq Paharr

Tariq Paharr

کروڑ لعل عیسن : اے سی کروڑ تنویر یزدان 2 ماہ کی ٹریننگ پر لاہور چلے گئے۔ نئے اے سی کروڑ حیدر عباس وٹو نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

حیدر عباس وٹو گزشتہ ہفتے کروڑ پہنچے تھے لیکن چارج لیتے ہی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے انگورا فارم میں لگائے گئے امدادی کیمپوں میں دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ ڈیوٹی پر معمور رہے۔